آبرو مندانہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - باعزت طور پر، شریفانہ۔      "ان جھگڑوں کے آبرو مندانہ تصفیہ کے لیے کم از کم ایک معقول مشینری بھی قائم کرے۔"     رجوع کریں:  آبْرُومَنْد ( ١٩٦٧ء، جس رزق سے....، ٢٠١ )

اشتقاق

فارسی مرکب 'آبرومند' کے ساتھ 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب 'آبرومندانہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے ...." میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - باعزت طور پر، شریفانہ۔      "ان جھگڑوں کے آبرو مندانہ تصفیہ کے لیے کم از کم ایک معقول مشینری بھی قائم کرے۔"     رجوع کریں:  آبْرُومَنْد ( ١٩٦٧ء، جس رزق سے....، ٢٠١ )